سانحہ لاہور

خصوصی مائکرو فکشن ۔

تحریر ۔ فاطمہ عمران ۔ لاہور

قیمت

پرنور ماحول پر سکوت طاری تھا۔ ۔ سب دم سادھے اس لمحے کے منتظر تھے۔ ۔ جب فیصلہ ہونے والا تھا۔ ۔ تھال پر رکھے دو قیمتی موتی لائے گئے۔ ۔
پہلا موتی کس کا ہے؟
یہ اس جان کی قیمت ہے جو ناحق ضائع ہو گئی۔ یہ شہید کی ماں کا آنسو ہے۔ ۔
دوسرا موتی کس کا ہے؟
یہ اس جان کی قیمت ہے جو دین کو بچانے کی خاطر قربان ہو گئی۔ ۔ یہ بھی شہید کی ماں کا آنسو ہے۔
فیصلے کی نزاکت کو محسوس کر کے ماحول پر طاری سکوت اور بھی زیادہ گہرا ہو گیا۔ ۔ ۔

 12523988_239260759756515_2805368344487444093_n
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s